For Contact Us
Go to Contact Page
or
Mail:contact@makhdoomashraf.com
Cal:+91-9415721972

امام عبداللہ یافعی رحمتہ اللہ علیہ


صاحب خوارق وکرامات، جامع علوم ظاہری وباطنی تھے، اپنی پوری زندگی حرمین شریفین میں گذاردی، غوث العالم کاخرقہ صرف چند واسطوں سے آپ کو ملاتھا، آپ کی گرانقدر تصانیف میں ”روضۃ الریاحین“ اور ”مرأۃ الجنان“ بہت مشہور ہیں، تاریخ وفات ۷۵۰؁ھ ہے، حضرت غوث العالم فریضۂ حج کی ادائیگی کے بعد ایک مدت آپ کی خدمت میں رہے، اور علوم ومعارف، لطائف وظرائف سے پورا فائدہ حاصل فرمایا۔۔



Islamic SMS/Messages/Post

For this type of post


Go to Blogs